ابنا: یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پہلی مسجد کی تعمیر کی جارہی ہے یہ مسجد یونان میں مقیم مسلمان اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کررہے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے اس مسجد کی تعمیر کیلئے غیر ملکی امداد لینے سے انکار کردیا ہے۔
حکومت یونان نے اس مسجد کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے۔ شہر ایتھنز میں ایک فوجی مرکز کو گراکر اس کی جگہ یہ مسجد تعمیر کی جارہی ہے۔
اس مسجد کی تعمیر میں ساڑھے آٹھ لاکھ یورو لاگت آئے گی اور اس میں ساڑھے تین سو نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہوگی۔
یاد رہے کہ اس مسجد میں دوسری مساجد کی طرح مینار تعمیر نہیں کئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/242